Popular Posts

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

پٹرول کی نئی قیمت 362 روپے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 387 روپے 81 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد 5 نومبر تک کے لیے ہو گا۔