Popular Posts

ٹی ٹوئنٹی : بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز کی جانب سے شرفین ردرفورڈ 56 اور کپتان شائے ہوپ 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ عقیل حسین 15، کامل پُورن12، شمار اسپرنگر 9، روماریو شیفرڈ 7، شِمرون ہیٹمائر 5، روسٹن چیز 5، میتھیو فورڈ 2 اور روومن پاول 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

بھارت کی جانب سے نمَن دھِیر نے 3 جبکہ اکشر پٹیل اور کلدیپ یادو 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ ارشدیپ سنگھ اور ماینگ یادو نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

جواب میں بھارت نے 172 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کر لیا